سابقات و لاحقات (طب) آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
acusis– (ل) سمع (صعف سمع/ amblyacusis یعنی سماعت میں کمزوری) ad (س) قرب، تجمع، کو، سو (یقرب / adduction مثلا ہاتھ کو جسم سے قریب کرنا) ad (ل) ی، کو، سو (دمی / caudad یعنی دم کی جانب، راسی / cephalad یعنی راس کی جانب) aden/ adeno (س)